گھنٹہ گھر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ اونچا مینار جس میں چاروں طرف بڑی بڑی سوئیاں اور نشانات ہوتے ہیں اور ہر طرف سے وقت بتاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ اونچا مینار جس میں چاروں طرف بڑی بڑی سوئیاں اور نشانات ہوتے ہیں اور ہر طرف سے وقت بتاتے ہیں۔